سینڈ باتھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) گرم ریت کا برتن جو یکساں حرارت پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) گرم ریت کا برتن جو یکساں حرارت پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔